پاکستان

جین میرٹ پاکستان میں پہلی خاتون برطانیہ ہائی کمشنر مقرر

برطانیہ نے جین میریٹ کو پاکستان کیلئے نئی برطانیہ ہائی کمشنر مقرر کردیا ہے جین میریٹ جولائی کے وسط میں پاکستان میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گی جین میریٹ پاکستان میں پہلی خاتون برطانوی ہائی کمشنر ہوں گی جین میریٹ نے کہا کہ پاکستان می ہائی کمشنر تقرری پر خوشی ہے ، مستقبل میں پاک […]

Read More