لیونل میسی اہل خانہ کے ہمراہ چھٹیاں منانے سعودی عرب پہنچ گئے
حال ہی میں ارجنٹائن کو فٹ بال ورلڈ کپ جتوانے والے اسٹار فٹبالر لیونل میسی گذشتہ روز اہلخانہ کے ہمراہ چھٹیاں منانے سعودی عرب پہنچ گئے ۔ لیونل میسی اور ان کے اہلخانہ نے اپنی چھٹی کا پہلا دن شہر کی مصروف زندگی سے دور فارم ہاﺅس میں قدرتی مناظر سے قریب تر گزاراوہاں وہ […]