سرکاری حج اسکیم کے تحت گیارہ لاکھ فی کس وصولی کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد :حکومت نے سرکاری حج اسکیم کے تحت فی کس گیارہ لاکھ روپے وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔حج پالیسی 2024 منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کو بھیج دی گئی ہے اور ڈالر کا بوجھ کم کرنے کیلئے آئند ہ برس بھی اسپانسر شپ اسکیم جاری رکھنے کا فیصلہ کیاگیا ہے ۔آئندہ حج پر […]