تازہ ترین

نگراں حکومت کو اضافی اختیارات کا بل آج پارلیمنٹ میں پیش کیاجائیگا

نگراں حکومت کو اضافی اختیارات کا بل آج پارلیمنٹ میں پیش کیاجائیگا منظوری ملی تو نگراں حکومت معیشت کیلئے ضروری فیصلے کرسکے گی ، بین لااقوامی اداروں اور غیر ملکی معاہدوں کی مجاذ ہوگی ۔انتخابی اصلاحات کیلئے مجوزہ بل میں 54 ترمیم شامل ہیں، نگران حکومت کے اختیارات میں اضافہ کیاجائیگا الیکشن ایکٹ کی شق […]

Read More