تازہ ترین

آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر کر دی گئی۔سپریم کورٹ بار کے سابق 8 صدور کی جانب سے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے، درخواست سردار لطیف کھوسہ اور بیرسٹر صلاح الدین کے ذریعے دائر کی گئی۔ درخواست گزاروں […]

Read More
تازہ ترین

 آئینی ترمیم کیس: وفاقی ، سندھ حکومت کو جواب جمع کروانے کا حکم

کراچی:سندھ ہائی کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے 26 ویں آئینی ترمیم کیس میں حکم نامہ جاری کرتے ہوئے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی سماعت ملتوی کرنے کی زبانی استدعا مسترد کر دی۔ سندھ ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ عدالت سمجھتی ہے کہ وفاقی حکومت کو درخواستوں پر […]

Read More
تازہ ترین

آئینی ترمیم کے حوالے سے میرے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا کیا گیا: زین قریشی

ملتان:زین قریشی نے کہا کہ اپنے والد شاہ محمود قریشی کے کہنے پر روپوشی اختیار کی، والد نے لاہور بلایا اور کہا کسی صورت آئینی ترمیم منظور نہیں ہونی چاہیے، آئینی ترمیم کی حمایت سے متعلق میرے خلاف گمراہ کن پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔ اسمبلی میں موجودگی کی غلط خبر کی تردید کرتا ہوں، […]

Read More
تازہ ترین

آئینی ترمیم: جسٹس منصور ، جسٹس عائشہ کے دلچسپ ریمارکس

اسلام آباد:موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام سے متعلق کیس پر سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ کا ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے دلچسپ مکالمہ ہوا۔جسٹس منصور علی شاہ نے استفسار کیا کہ کیا موسمیاتی تبدیلی کے چیئرمین کا نوٹیفکیشن جاری ہو چکا ہے؟ جس پر اٹارنی جنرل نے جواب دیا کہ ابھی نوٹیفکیشن جاری نہیں […]

Read More
تازہ ترین

آئینی ترمیم،پی ٹی آئی کا ووٹ نہ دینے کا اعلان

اسلام آباد: سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہم مولانا فضل الرحمن کے گھر آئے تھے، ہماری ملاقاتیں کافی عرصے سے جاری ، مولانا نے بردباری کا مظاہرہ کیا،ہمارے دکھ درد کو سمجھا اور ہم […]

Read More
تازہ ترین

آئینی ترمیم: وزیراعظم کا بیرون ملک جانے کا پروگرام ملتوی

اسلام آباد:وزیراعظم نے بیرون ملک جانے کا پروگرام ملتوی کر دیا، آئینی ترمیم اور سیاسی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم شہباز شریف نے بیرون ملک جانے کا پروگرام ملتوی کیا، وزیراعظم نے منگل کو سموعہ کے لئے روانہ ہونا تھا۔سموعہ میں دولت مشترکہ کے سربراہان حکومت کا اجلاس 24 اور 25 اکتوبر کو ہونا ہے۔ […]

Read More
تازہ ترین

حکومت آئینی ترمیم کرنا چاہتی ہے تو بیٹھ کر بات کرے، پی ٹی آئی

پشاور: پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے ہائی کورٹ میں ضمانت کیس کی سماعت کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے بیشتر ساتھیوں کو گرفتار کیا جارہا ہے۔ ہر ترمیم پر بحث ہونی چاہیے۔ حکومت نمبر پورے کرکے دکھائے پھر دیکھیں گے۔ مولانا کی جانب سے بار کونسلز کو آئینی ترمیم کا […]

Read More
تازہ ترین

آئینی ترمیم پر کافی حد اتفاق رائے ہوچکا ہے ، گورنر پنجاب

لاہور:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان گورنر ہاؤس لاہور میں سینئر صحافیوں سے غیر رسمی ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئینی بنچ بنانے پر اتفاق ہوا ہے بہت جلد اس پر قانون سازی ہوجائے گی، ملکی حالات کسی بھی انتشار کے متحمل نہیں ہوسکتے۔ بطور اتحادی پوری کوشش ہے حکومت اپنی مدت […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

آئینی ترمیم کیلئے موجودہ حکومت کا طریقہ کار درست نہیں:چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد : چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ زین قریشی کی اہلیہ کو اغوا کیا گیا اس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، اگر آپ نے قانون سازی کے لیے یہ ہتھ کنڈے استعمال کرنے ہیں تو اس ایوان اور عوام کی […]

Read More
تازہ ترین

آئینی ترمیم؛ قومی اسمبلی کا اجلاس 17اکتوبر کو طلب کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: 26ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے حکومت اور اپوزیشن میں کافی حد تک ہم آہنگی پیدا ہوچکی ، حکومتی ٹیم کی جانب سے مختلف جماعتوں سے ملاقات بھی جاری ہیں۔ قومی اسمبلی کا اجلاس 17 اکتوبر کو طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا جس میں آئینی ترمیم پر بحث کی جائیگی۔مولانا فضل […]

Read More