معیشت و تجارت

آئی ایم ایف سے معاہدہ ، ڈالر اوپن مارکیٹ میں پانچ روپے سستا

آئی ایم ایف سے معاہدے کے اثرات امریکی ڈالر کی قدر پر بھی اثر انداز ہوئے ہیں ۔اوپن مارکیٹ میں آج عید الاضحی کی تعطیلات کے بعد کاروبار کے آغاز میں ڈالر پانچ روپے سستا ہوگیا ۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے سستا ہونے کے بعد 285 روپے کا ہوگیا ہے ۔گذشتہ کاروباری ہفتے کے […]

Read More
تازہ ترین

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ ہوگیا

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ ہوگیا ،معاہدے کے تحت پاکستان کو تقریبا3 ارب ڈالر فراہم کیے جائینگے ۔پاکستان اور آئی ایم ایف نو ماہ کے اسٹینڈ بائی ارینیجمنٹ معاہدے پر متفق ہوگئے ۔ آئی ایم ایف کے مطابق معاہدے کی حتمی منظوری ایگزیکٹو بورڈ سے لی جائیگی ، ایگزیکٹو بورڈ […]

Read More
تازہ ترین

پاکستان کو زیادہ مالیاتی ڈسپلن دکھانا ہوگا، آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان کو زیادہ مالیاتی ڈسپلن دکھانا ہوگا۔آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان سے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدے پر اعلامیہ جاری کیا گیا ہے ۔ جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے حال ہی میں کئی اقدامات کیے ہیں ، حالیہ بجٹ میں آمدن […]

Read More
تازہ ترین

وزیراعظم اور آئی ایم ایف کی مینجمنگ ڈائریکٹر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

وزیراعظم شہباز شریف اور آئی ایم ایف کی مینجمنگ ڈائریکٹر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے ۔وزیراعظم اور ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا میں رابطہ آج صبح ہوا ۔اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام کے نکات پر ہم آہنگی ایک دو دن میں آئی ایم ایف کے […]

Read More
تازہ ترین

آج یا کل آئی ایم ایف کا پول کھلنے والا ہے ، شاہ محمود قریشی

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آج یا کل آئی ایم ایف کا پول کھلنے والا ہے ۔لاہور کی اے ٹی سی میں پیشی کے موقع گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ڈار صاحب کو آئی ایم ایف کے آگے گھنٹے ٹیکنے پڑے ،شاہ محمود قریشی کا […]

Read More
معیشت و تجارت

بجٹ تجاویز میں ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے کاموقع گنوا دیاگیا ، آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کی نمائندہ ایسٹر پریز کا کہنا ہے کہ بجٹ تجاویز میں ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے کاموقع گنوا دیا گیا ہے۔آئی ایم ایف نے کہا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کیلئے وسائل کو کم کیاگیا جبکہ نئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کوقر ض پروگرام کی شرائط کے منافی قرار دیدیاایسٹر پذیر کا […]

Read More
تازہ ترین

آئی ایم ایف کو بجٹ میں اخراجات اور ٹیکسز پر تشویش ہے ، وزیر مملکت برائے خزانہ

اسلام آباد ، وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے بجٹ کے حوالے سے بعض چیزوں پر وضاحت مانگی ہے اور انہیں اخراجات ٹیکسوں کے معاملے پر تشویش ہے ،عائشہ پاشا نے کہا کہ آئی ایم ایف نے بہت سی چیزوں پر سوال اُٹھائے ہیں جس پر […]

Read More
دنیا

پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کے قرض کی فراہمی میں کردار ادا کرونگی ، امریکی سینیٹر

امریکی سینیٹر ایمی کلوبرچرنے بھی کہا ہے کہ وہ پاکستان کو آئی ایف ایف کی جانب سے قرض کی فراہمی کیلئے کردار ادا کریگی انہوں نے یہ بات پاکستانی امریکن طاہر جاوید کی رہائش گاہ پر عشائیہ میں شرکت کے موقع پر کہی ٹیکساس اسمبلی کے پاکستانی امریکن رکن ڈاکٹر سلمان لالانی بھی اس موقع […]

Read More
دنیا

پاکستان کو آئی ایم ایف امداد ممکن بنائیں، رکن کانگریس آل گرین کامطالبہ

امریکی رکن کانگریس آل گرین نے امریکی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان کو آئی ایف ایم اور عالمی بینک کی جانب سے امداد کی فراہمی میں کردار ادا کرے ۔ایوان نمائندگان میں خطاب کرتے ہوئے کانگریس مین آل گرین نے کہا کہ پاکستان پہلے ہی سیلاب سے متاثر ہے ، گلوبل وارمنگ […]

Read More