پاکستان معیشت و تجارت

آئی ایم ایف مشن سے مذاکرات کامیاب ہونے کی قوی امید ہے ، شمشاد اختر

شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ انٹر نیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف)مشن سے مذاکرات کامیا ب ہونے کی قومی امید ہے ۔ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا کہ تمام اداروں نے اہداف پر عملدرآمد کیا اور اور کارکردگی اطمینان بخش ہے ، وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات مثبت […]

Read More
تازہ ترین

آئی ایم ایف نے حکومتی ملکیتی اداروں کے نقصانات کی تازہ رپورٹ مانگ لی

آئی ایم ایف نے حکومتی ملکیتی اداروں کے نقصانات کی تازہ رپورٹ مانگ لی ہے ۔وزارت خزانہ نے آ ئی ایم ایف سے دسمبر 2023 ءتک رپورٹ دینے کیلئے وقت مانگ لیا ہے ، حکومتی ملکیتی اداروں کے نقصانات پر پرانے اعداد وشمار کی رپورٹ ماننے سے مشن نے انکار کردیا ہے ۔آئی ایم ایف […]

Read More
تازہ ترین

71 کروڑ ڈالر قرضہ ، آئی ایم ایف سے مذاکرات دو نومبر کوہونگے

اسلام آباد :حکومت پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تین ارب ڈالر کے اسٹینڈبائی ارینجمنٹ کے تحت ملنے والے 71 کروڑ ڈالر قرضے کی اگلی کیلئے مذاکرات دو نومبر کوہونگے۔مذاکرات میں آئی ایم ایف ٹیم کی قیادت ناتھن پورٹر کرینگے ، حکومت پاکستان بیرونی سیکٹر کے چیلنجوں کے باوجود مذاکرات کی کامیابی کیلئے پرامید […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے اجلاس میں شرکت

نگراں وفاقی وزیر خزانہ شمشاد اختر نے آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے اجلاس میں شرکت کی ۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیر خزانہ نے مراکو سینٹرل بینک کے گورنر سے ملاقات کی ۔ملاقات میں مراکو اور پاکستان کے درمیان معاشی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیا ل […]

Read More
تازہ ترین

آئی ایم ایف 200 یونٹ والے صارفین کو بلوں کی ادائیگی میں ریلیف دینے پر رضامند

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ ، آئی ایم ایف نے چار سو یونٹ والے بجلی صارفین کیلئے ریلیف کی تجویز مسترد کردی جبکہ 200 یونٹ والے صارفین کیلئے ریلیف دینے پر رضا مند ہوگیا ، حکومت اور آئی ایم ایف کے مابین صرف دو سو یونٹ تک صارفین سے بل قسطوں میں وصول کرنے پر […]

Read More
تازہ ترین

حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی

نگراں حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے فی لیٹر پیٹرول پر لیوی کی فل شرح عائد کردی ہے ۔فی لیٹر پیٹرول پر پانچ روپے لیوی کی شرح بڑھائی گئی جس کے بعد فی لیٹر پیٹرول پر 60 روپے لیوی عائد ہوگئی ۔اسی طرح ڈیزل پر 50 روپے لیوی عائد […]

Read More
پاکستان

وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل رابطہ

وزارت خزانہ کے حکام اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل رابطہ ہوا ہے ۔اس حوالے سے وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ گیس سیکٹر کے گردشی قرضے میں کمی کیلئے نئے پلان پربات چیت ہوئی ہے اور آئی ایم ایف نے گیس سیکٹر کے گردشی قرضے میں کمی کے پلان پر مزید […]

Read More
تازہ ترین

آئی ایم ایف کی شرط کی وجہ سے بجلی کے نرخ بڑھانے پڑے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ، آئی ایم ایف کی شرط کی وجہ سے بجلی کے نرخ بڑھانے پڑے ۔پاکستان اور آذربائیجان کے مابین پیٹرولیم کی صنعت میں تعاون کے معاہدے پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ لائف لائن اور پروٹیکٹڈ صارفین […]

Read More
تازہ ترین

آئی ایم ایف کا پاکستان کو سیلاب کے بعد کم امداد ملنے کا اعتراف

آئی ایم ایف نے پاکستان کو سیلاب کے بعد کم امداد ملنے کا اعتراف کرلیا۔آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان کو سیلاب سے تیس ارب ڈالر کا نقصان ہوا لیکن ابھی تک عالمی امداد کا منتظر ہے ، آئی ایم ایف نے مزید خطرات کی نشاندہی بھی کردی ۔دستاویزات کے مطابق جنیو ا ڈونرز کانفرنس […]

Read More
دنیا

آئی ایم ایف ، پاکستان کا اسٹاف لیول معاہدہ خوش آئند ہے ، امریکا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف اور پاکستان کا اسٹاف لیول معاہدہ خوش آئند ہے ،واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ مشکل وقت میں پاکستانی عوام کیساتھ ہیں، پاکستان کیساتھ ٹیکنیکل انگیجمنٹ جاری رہے گی۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کیساتھ […]

Read More