حسان نیازی 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پویس کے حوالے
اسلام آباد: عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا، حسان نیازی کی بازیابی سے متعلق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں درخواست پر سماعت ہوئی عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کو جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا، تفتیشی افسر کی جانب […]