آرمی چیف کا نگر پارکر کا دورہ، فوجیوں کے ساتھ دن گزارا
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جمعے کے روز نگر پارکر کا دورہ کیا اور فوجیوں کے ساتھ دن گزارا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف کو دورہ نگر پارکر میں فارمیشن کی آپریشنل تیاری پر بریفنگ دی گئی ۔ آئی ایس پی…