ظالم سے نہیں انسان سے ہمدردی ہے ، اشنا شاہ
پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکارہ اشنا شاہ فیرویز خان کو معاف کرنے پر ایک بارپھر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئیں تاہم اشنا شاہ نے بھی تنقید کرنیوالوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے سخت ردعمل کا اظہار کردیا۔بدسلوکی کرنیوالوں سے ہمدردی نہیں رکھتی بلکہ انسانوں سے ہمدردی رکھتی ہوں دنیا انتہائی […]