تصویر سے تحریر اخذ کرنیوالا واٹس ایپ کا نیا فیچر
کیلیفورنیا، انسٹنٹ مسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے موصول ہونیوالی تصاویر سے باآسانی تحریر کشید کرنے کیلئے فیچر متعار ف کرادیا۔ Wabetainfo کے مطابق جن صارفین کو یہ فیچر دستیاب ہے وہ تحریر لکھی تصویر کو کھول کر ظاہر ہونیوالے ایک بٹن کی مدد سے ٹیکسٹ کو کاپی کرسکیں گے۔واٹس ایپ کی جانب سے متعارف […]