انٹرٹینمنٹ

جب انسان قدر نہیں کرتا تو رب چھین لیتا ہے ، ثناءنواز

اسلام آباد: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثنا ءنواز نے رشتوں کی قدر کرنے کا مشورہ دیدیا ۔انہوں نے زندگی میں آنیوالے اتار چڑھاﺅ کے حوالے سے کھل کر بات کی ۔ دوران انٹرویو ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ انسان کو زندگی میں آنے والی مشکلات سے گھبرانا نہیں چاہیے […]

Read More