رضوان نے اپنی جرسی پر ٹیپ لگا کر میچ کیوں کھیلا؟
پی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان لاہور قلندر کے خلاف کھیلے گئے کوالیفائر میں اپنی جرسی پر ٹیپ لگا کر میچ کھیلا۔ محمد رضوان جب کوالیفائر کے ٹاس کیلئے میدان میں آئے تو انہوں نے اپنی جرسی پر دائیں جانب ٹیپ لگا رکھا تھا بعدازاں جب رضوان بیٹنگ کیلئے آئے […]