لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو اتوار کے جلسے سے روک دیا
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو اتوار کو جلسہ کرنے سے روک دیا۔ زمان پارک میں پولیس آپریشن کیخلاف درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس طارق سلیم شیخ نے ریمارکس دیے کہ اگر جلسہ کرنا ہے تو 15 دن پہلے پلان کریں، خدا کا واسطہ ہے قوم کو زندگی کو چلنے دیں، آپ […]