پاکستان

یہ سیاستدان نہیں یہ پی ٹی آئی کی آر ایس ایس ہے، سعد رفیق

اسلام آباد: خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ یہ سیاستدان نہیں یہ پی ٹی آئی کی آر ایس ایس ہے۔ اپنے ایک بیان میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ پولیس والے عدالت کے حکم کی تعمیل کیلئے گئے جن پر تشدد کیاگیا۔ ن لیگ کے رہنما نے کہا کہ انہوں نے اداروں کیخلاف […]

Read More