پہلے ونڈے کی بیٹنگ سے اعتماد ملا ، فخر زمان
نیوزی لینڈ کیخلاف سنچری اسکور کرنیوالے قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر فخر زمان کا کہنا ہے کہ پہلے ونڈے کی بیٹنگ سے اعتماد ملا ہے ۔انہوں نے کہا کہ امام الحق کیساتھ بیٹنگ کرکے اعتماد ملتا ہے ، امام کی پرفارمنس میں گذشتہ کچھ عرصے میں مزید نکھار آیا ہے۔فخر زمان کا کہنا تھا کہ […]