ارباز خان اور میں آج بہتر انسان ہیں، ملائیکہ اروڑہ
ملائیکہ نے ارباز خان کے ساتھ بیٹھے ارہان کی پرورش کے تجربے پر کھل کر بات کی اور کہا کہ آج ہم دونوں بہتر انسان ہیں، ملائیکہ نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں طلاق کے بعد اپنی زندگی میں آنیوالی تبدیلی کے بارے میں بات کی۔ گفتگو کرتے ہوئے انہو ں نے کہا کہ پیرنٹنگ […]