کھیل

سہ فریقی سیریز، نیوزی لینڈ فائنل میں، کیویز کی بنگال ٹائیگرز کو 48 رنز سے شکست

سہ فریقی سیریز میں نیوزی لینڈ نے فائنل کا ٹکٹ کٹوا لیا، بلیک کیپس نے بنگال ٹائیگرز کو 48 رنز سے شکست دے دی۔ سہ فریقی ٹی 20 سیریز کے پانچویں مقابلے میں نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو 48 رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ پکی کر لی۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے […]

Read More