بلوچستان ژوب گیریزن پر حملہ، 4 جوان شہید
شمالی بلوچستان میں ژوب گیریژن پر دہشتگردوں نے حملہ کرکے اندر گھسنے کی کوشش کی ہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق ڈیوٹی پر موجود فوجیوں نے دہشتگردوں کی اس کوشش کو روکا ہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق 2 دہشتگردوں کو پکڑنے کیلئے سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن جاری ہے جس میں 4 […]