الیکشن کمیشن، عمران نیازی کیخلاف 5 کیسز ڈی لسٹ،20 دسمبر کو کیا ہونیوال ہے؟ کھلاڑی یہ خبر ضرور پڑھ لیں پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی
اسلام آباد: الیکشن کمیشن،کپتان کیخلاف بالآخر پانچ کیسز ڈی لسٹ، کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر آگئی۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے تیرہ دسمبر کیلئے عمران خان کیخلاف یہ کیسز ڈی لسٹ کیے ہیں،یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ الیکشن کمیشن کیمطابق یہ کیسز بینچ کی عدم دستیابی کے باعث ڈی سٹ کیے گئے ہیں۔ تفصیلات […]