معیشت و تجارت

کل پیٹرول 17 روپے لیٹر سستا ہونے کا امکان

آئل انڈسٹری ذرائع نے کل 16 مئی سے ملک میں پیٹرول کی قیمت میں 17 روپے لیٹر کمی کاامکان ظاہر کیا ہے ۔ کل ڈیزل کی قیمت میں 27 روپے کی کمی ہوسکتی ہے آئل انڈسٹری ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں گری ہوئی قیمت کے سبب پیٹرول کی قیمت کم […]

Read More