ایران میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے معمولات زندگی درہم برہم، 6 افراد جاں بحق، 9 زخمی
ایران میں شدید طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب نے معمولات زندگی درہم برہم کردئیے، لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے6 افرادجاں بحق،9 زخمی ہو گئے۔ ایرانی خبرایجنسی کے مطابق تہران میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے 6 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئے، جبکہ 14 افراد تاحال لاپتہ ہیں جن کی تلاش جاری ہے، […]