تازہ ترین

پی ٹی آئی احتجاج؛ راولپنڈی کے اہم مقامات سیل، داخلی راستے بند، بھاری نفری تعینات

راولپنڈی:پی ٹی آئی احتجاج کے پیش نظر راولپنڈی انتظامیہ نے اہم مقامات سیل کردیئے ، راستوں پر بھاری نفری تعینات کر دی گئی ، ۔ لیاقت باغ مکمل طور پر سیل کر دیا گیا ہے اور شہر بھر میں دفعہ 144 نافذ نافذ کردی گئی ہے، جس کے تحت کسی بھی قسم کے جلسے ، […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی نے راولپنڈی میں جلسے کیلئے درخواست واپس لے لی

پاکستان تحریک انصاف نے راولپنڈی میں جلسے کے لیے دائر درخواست واپس لے لی۔پی ٹی آئی قیادت نے لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں دائر درخواست واپس لے لی۔پی ٹی آئی کے بانیوں نے راولپنڈی جلسے کے لیے دائر درخواست واپس لینے کی ہدایت کی تھی۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے بانی نے 28 […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی کے وکلاء کا آئینی عدالت کے قیام کیخلاف سپریم کورٹ کے باہر احتجاج

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا نے سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کیا۔پی ٹی آئی کے وکلا آئینی عدالت کے خلاف سپریم کورٹ کے باہر جمع ہوئے جہاں سلمان اکرم راجہ، لطیف کھوسہ، اعظم سواتی اور راجہ بشارت بھی موجود ہیں۔سپریم کورٹ کے باہر خاردار تاریں اور پولیس اہلکار تعینات ہیں۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی کا 29 ستمبر کو میانوالی میں جلسہ کرنے کا اعلان

پشاور:پی ٹی آئی نے 29ستمبر کو میانوالی میں جلسے کا اعلان کردیا ، اس حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 29ستمبر کو اتوار کے روز میانوالی میں جلسہ کریں گے، حکومت کی جانب سے ہمیں جلسوں کیلئے این او سی نہیں ملتا، این […]

Read More
تازہ ترین

پی ٹی آئی کارکنوں ، رہنماؤں کے احکامات واپس

لاہور:پی ٹی آئی لاہور جلسہ کے پیش نظر 487متحرک کارکنوں اور رہنماؤں کی نظر بندی کے احکامات واپس لے لئے گئے ، واضح رہے کہ کارکنوں کی نظر بندی کے احکامات لاہور پولیس کی درخواست پر ڈی سی لاہور نے جاری کئے تھے۔ ڈی سی لاہور کی ہدایات پر نظر بندی کینسل کی گئی30 دن […]

Read More
تازہ ترین

پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی سے وجود ختم

  اسلام آباد: الیکشن ترمیمی ایکٹ سے متعلق الیکشن کمیشن کو اسپیکر کے خط کے بعد قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے نئی پارٹی پوزیشن جاری کردی، نئی پارٹی پوزیشن میں قومی اسمبلی سے تحریک انصاف کا وجود ختم ہوگیا، نئی پارٹی پوزیشن پارٹی پوزیشن، پی ٹی آئی کے تمام 80 ارکان کو سنی اتحاد کونسل کا […]

Read More
تازہ ترین

پی ٹی آئی کے 21ستمبر کے جلسے سے قبل پولیس کا کریک ڈاؤن شروع، امتیاز وڑائچ گرفتار

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے 21 ستمبر کو ہونے والے جلسے سے قبل پولیس کا کریک ڈان شروع ہوگیا۔پولیس نے پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر علی امتیاز وڑائچ کو گرفتار کر لیا، علی امتیاز وڑائچ 2 گھنٹے تک پولیس کی حراست میں رہے جس کے بعد پولیس نے انہیں […]

Read More
تازہ ترین

پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم نہ کیے تو تنظیمی ڈھانچہ نہیں رہے گا، الیکشن کمیشن

اسلام آباد:پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے کی، جس میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر پیش ہوئے۔ ممبر بلوچستان نے استفسار کیا کہ پی ٹی آئی کے الیکشن کیا چمکنی میں ہوئے تھے؟، جس پر بیرسٹر گوہر نے جواب دیا […]

Read More
تازہ ترین

پی ٹی آئی ایم این اے کی تمام مقدمات میں ضمانت منظور، فوری رہائی کا حکم

اسلام آباد:اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے تمام مقدمات میں پی ٹی آئی کے اراکین قومی اسمبلی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا حکم دے دیا۔اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے تھانہ سنگجانی میں گرفتار پی ٹی آئی ایم این ایز […]

Read More
تازہ ترین

پارلیمنٹ لاجز پر چھاپہ،اسپیکر کا نوٹس، کارروائی کا اعلان

  اسلام آباد: پارلیمنٹ سے پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریوں کا نوٹس لیتے ہوئے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ واقعے پر ایکشن لیں گے اور خاموش نہیں رہیں گے، واقعے کو سنجیدگی سے دیکھا جائیگا،انہوں نے مزید کہا کہ اسٹینڈ لینا پڑیگا، ساری ویڈیوز منگوالی ہیں، ذمہ دار کا تعین […]

Read More