پاکستان

پی ٹی آئی کے صوابی جلسہ کیلئے وضح کردہ پلان میں بڑی تبدیلی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے صوابی جلسہ کے لیے وضع کردہ پلان میں بڑی تبدیلی کر دی گئی۔پارٹی ذرائع کے مطابق صوابی جلسہ صرف ایک ہی دن کا ہو گا، جلسے میں صرف پشاور ریجن کے ورکرز کو شرکت کی ہدایت کی گئی ہے، صوابی جلسے میں عوامی قرارداد پاس کی جائے گی، جلسے […]

Read More
تازہ ترین

پی ٹی آئی کا جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا حصہ بننے کا فیصلہ

اسلام آباد:پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے خصوصی اجلاس کے اعلامیہ کے مطابق جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کیلئے پارلیمان کے دونوں ایوانوں سے اراکین نامزد کرنے پر اتفاق ہوگیا،سیاسی کمیٹی کے خصوصی اجلاس میں جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کیلئے حزبِ اختلاف کی جانب سے دو اراکین کی نامزدگیوں اور اس حوالے سے سپیکر قومی […]

Read More
تازہ ترین

آئینی ترامیم پراسس غیرقانونی، اس لئے کمیٹی کا بائیکاٹ کیا: چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے آفس کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے تمام سیاسی جماعتوں کی بہ نسبت اچھے انٹرا پارٹی انتخابات کرائے، سپریم کورٹ کا مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ آیا، اس میں بھی ہمارے انٹرا پارٹی […]

Read More
تازہ ترین

اقتدارمیں آ کر متنازعہ غیر آئینی ترامیم کا خاتمہ کریں گے :پی ٹی آئی

پشاور:مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ جعلی حکومت نے رات کی تاریکی میں سپریم کورٹ پر شب خون مارا، ترامیم کا طریقہ کار خود چیخ کر بتا رہا ہے کہ آئین کے پیٹ میں چھرا گھونپ دیا گیا، جلد بازی میں ترامیم کا مقصد سپریم کورٹ کے فیصلے کے اطلاق […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق نظر ثانی درخواست خارج

اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی درخواست پر سماعت کی۔3 رکنی لارجر بنچ میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی شامل ہیں۔تحریک انصاف کے وکیل حامد خان نے نظرِ ثانی درخواست […]

Read More
تازہ ترین

پی ٹی آئی کا 15 اکتوبر کو اسلام آباد ڈی چوک پر ایک بار پھر بھرپور احتجاج کا اعلان

اسلام آباد:پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی نے ایک بار پھر 15 اکتوبر پر ڈی چوک پر احتجاج کرنے کا اعلان کیا، پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے شرکت نہیں کی۔ سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کی جانب سے جاری اعلامیے میں […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی کی اپنے ہی وزیراعلیٰ پر تنقید

پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی جنید اکبر خان نے وزیراعلی علی امین گنڈا پور کے اچانک عوام میں آنے کے معاملے پر بالواسطہ تنقید کی ہے۔ گفتگو کرتے ہوئے جنید اکبر نے کہا ہے کہ افسوس کی بات ہے، کچھ نہیں کہہ سکتا کہ وزیراعلی کہاں تھے، کارکن کو سزا کیوں دی گئی۔انہوں نے […]

Read More
تازہ ترین

پی ٹی آئی کے بارے میں مریم نواز کا بیان انتہائی غیر ذمہ دارانہ ، بیرسٹر سیف

پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے وزیر اعلیٰ پنجا ب مریم نواز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نہیں بلکہ مسلم لیگ ن دہشت گرد جماعت ہے، جو فارم 47 پر بنی ہے، فارم 47 کا استعمال سب سے بڑی دہشت گردی،اس موقع پر ان کا مزید کہنا […]

Read More
تازہ ترین

پی ٹی آئی احتجاج: میٹروسروس بند,موبائل سروس بحال

اسلام آباد: احتجاج کے باعث جڑواں شہروں کے بیشتر کاروباری مراکز بند ، معمولات زندگی بری طرح متاثر ، مری روڈ تین دن سے ہر طرح کی ٹریفک کیلئے بند ، مری روڈ کی طرف آنیوالی گلیوں اورراستوں پر کنٹینرز موجود ، راستوں کی بندش سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ،لیاقت باغ سے فیض […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی کا احتجاج ،پنڈی ، اسلام آباد کے تمام راستے بند

پی ٹی آئی کی جانب سے آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں احتجاج کے اعلان کے بعد راولپنڈی اور اسلام آباد کو ملانے والی تمام سڑکیں بند کر دی گئیں۔راولپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے اور دفعہ 144 بھی نافذ ہے، فیض آباد پل پر ڈبل لیئر کنٹینرز لگائے گئے ہیں جب کہ اسلام آباد […]

Read More