تازہ ترین

کسی سے کوئی بیک ڈور رابطے ، مذاکرات نہیں ہو رہے:چیئرمین پی ٹی آئی

راولپنڈی:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے کوئی بیک ڈور رابطے نہیں، نہ کوئی مذاکرات ہو رہے ہیں، جو کمیٹی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے بنائی ہے، وہی مذاکرات کر رہی ہے۔حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ساتھ مذاکرات کے دو اجلاس ہو […]

Read More
تازہ ترین

پی ٹی آئی حکومت نے خیبرپختونخوا میں کرپشن کے سوا کچھ نہیں کیا ،وزیر اطلاعات

لاہور:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں عوامی مسائل حل کرنے پر کسی کی توجہ نہیں، پی ٹی آئی حکومت نے صوبے میں کرپشن کے سوا کچھ نہیں کیا۔ وفاق میں مخلوط حکومت قائم ہے، تمام سیاسی جماعتوں نے اپنے اپنے منشور […]

Read More
تازہ ترین

پی ٹی آئی ایک وقت میں مذاکرات اور سول نافرمانی کا ڈھنڈورا پیٹ رہی ہے: عظمی بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ایک طرف مذاکرات کا ڈرامہ کھیل رہی ہے اور دوسری طرف سول نافرمانی کی تحریک کا ڈھنڈورا پیٹ رہی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف ایک طرف مذاکرات کا ڈرامہ کھیل رہی ہے اور دوسری طرف سول نافرمانی کی تحریک […]

Read More
تازہ ترین

پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کی عمران خان سے آج ملاقات طے

راولپنڈی:پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات طے پا گئی۔مذاکراتی کمیٹی آج دوپہر 2 بجے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کرے گی، مذاکراتی کمیٹی مذاکرات کے پہلے دور پر بریفنگ دے گی۔ پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی میں عمر ایوب، علی امین گنڈاپور، سلمان […]

Read More
تازہ ترین

چیئر مین پی ٹی آئی کا حکومت کی جانب سے مذاکراتی کمیٹی کی تشکیل کا خیر مقدم

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)بیرسٹر گوہر نے حکومت کی جانب سے مذاکراتی کمیٹی کی تشکیل کا خیر مقدم کیا ، ہم حکومت کی جانب سے کمیٹی کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں، یہ خوش آئند بات ہے، حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات جامع اور نتیجہ خیز ہونے چاہئیں۔ امید […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی سے اتوار سے مذاکرات کا آغاز ہوسکتا ہے ، رانا ثناء

وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعت تحریک انصاف سے اتوار سے مذاکرات کا آغاز ہوسکتا ہے۔گفتگو کے دوران رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ہم جو بھی بات کریں گے وہ نواز شریف کی اجازت سے مشروط ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ حکومت پی ٹی […]

Read More
تازہ ترین

پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی عدم حاضری پر 9 مئی مقدمات کی سماعت ملتوی

سرگودھا:انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پی ٹی آئی رہنماں کی عدم حاضری پر سانحہ 9 مئی کے مقدمہ کی سماعت 20 دسمبر تک ملتوی کردی۔سرگودھا کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی مقدمات کی سماعت ہوئی، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی احمد خان بھچر، خاتون رہنما عالیہ حمزہ اور دیگر کارکن عدالت میں پیش […]

Read More
تازہ ترین

پی ٹی آئی نے مذاکرات کا پیغام بھیجا تو انکار نہیں کریں گے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد:وزیراعظم کے مشیر اور سابق وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنائی ہے لیکن مذاکرات کا پیغام نہیں بھیجا، مذاکرات کا پیغام ملا تو ہماری طرف سے انکار نہیں ہوگا، فائنل کال سے پہلے تحریک انصاف سے رابطہ […]

Read More
تازہ ترین

پی ٹی آئی احتجاج: امن وامان بحال رکھنے کا آرڈر تھا، معاملہ پیچیدہ بنادیا، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد:پی ٹی آئی احتجاج سے متعلق عدالتی آرڈر کی خلاف ورزی پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے ریمارکس دیئے کہا کہ عدالت کا سادہ سا آرڈر تھا کہ امن و امان بحال رکھنا ہے لیکن آپ نے اس معاملے کو اتنا پیچیدہ بنا […]

Read More
تازہ ترین

پی ٹی آئی رہنماؤں کا مرکزی قیادت کیخلاف وائٹ پیپر عمران خان کو بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد: ڈی چوک احتجاج پر فورسز کے کریک ڈاؤن کے بعدپی ٹی آئی میں اختلافات شدت اختیار گئے۔ پارٹی رہنماں نے مرکزی قیادت کے خلاف وائٹ پیپر تیار کر کے بانی کو بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔رہنماؤں نے بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ سمیت مرکزی قیادت پر الزامات لگاتے ہوئے کہا کہ ہمارے نام […]

Read More