چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر کیس کی جیل میں سماعت روکنے کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کے جیل ٹرائل پر حکم امتناع جاری کردیا ۔چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس کے جیل ٹرائل کیخلاف انٹر ا کورٹ اپیل پر جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز پر مشتمل بینچ نے سماعت کی ۔سنگل بینچ نے آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے جج کی […]