پاکستان

حکومت سازی ، پی ٹی آئی نے حکمت عملی طے کرلی

پاکستان تحریک انصاف نے بیرسٹر عمیر نیازی کو وفاقی حکومت کی تشکیل کے لیے اراکین اسمبلی سے رابطے کی ذمہ داری سونپی۔عمیر خان نیازی میانوالی کے حلقہ این اے 90 سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے ہیں۔علی امین گنڈا پور خیبرپختونخوا میں نومنتخب ارکان سے رابطہ کرنے کے ذمہ دار ہوں گے جبکہ پنجاب میں […]

Read More
صحت

پنجاب حکومت نے کورونا کی نئی قسم کے پھیلاو اور تجزیے کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی ہے

پنجاب حکومت نے کورونا کی نئی قسم کے پھیلاو اور تجزیے کے لیے کمیٹی تشکیل دیدی ہے محکمہ صحت پنجاب نے کورونا وائرس کی نئی قسم کے پھیلاو اور تجزیہ کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔موجودہ نوٹیفکیشن کے مطابق محکمہ صحت پنجاب نے کورونا وائرس […]

Read More
تازہ ترین

حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی

نگراں حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے فی لیٹر پیٹرول پر لیوی کی فل شرح عائد کردی ہے ۔فی لیٹر پیٹرول پر پانچ روپے لیوی کی شرح بڑھائی گئی جس کے بعد فی لیٹر پیٹرول پر 60 روپے لیوی عائد ہوگئی ۔اسی طرح ڈیزل پر 50 روپے لیوی عائد […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

حکومت نے عوام پر بجلی بم گرادیا، 5.40 روپے فی یونٹ مہنگی

اسلام آباد: حکومت نے مہنگائی سے ستائے عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرادیا ، قیمت میں 4 روپے چالیس پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی۔نیپرا میں مالی سال 23-2022 کی چوتھی سہ ماہی ایڈ جسٹمنٹ پر سماعت ہوئی جس میں بجلی پانچ روپے چالیس پیسے فی یونٹ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت […]

Read More
ادارتی پسند

اتحادی حکومت کے خاتمے کا دن آگیا

اتحادی حکومت کے خاتمے کا دن آگیا ، وزیراعظم شہبا زشریف کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری آج صدر عاف علوی کو بھیج دی جائیگی ۔وزیراعظم نے بتایا کہ نگراں وزیراعظم کیلئے فی الحال کس کو شارت لسٹ نہیں کیاگیا ، ایک دو روز میں فیصلہ ہوجائیگا۔شہبا زشریف نے کہا کہ […]

Read More
تازہ ترین

حکومت نے 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ۔ ملک میں 9 محرم 28 جولائی اور 10 محرم 29 جولائی کو عام تعطیل ہوگی ۔ اس حوالے سے کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے ۔

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا

حکومت نے ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا ،وزیر خزانہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ پندرہ دنوں میں روپے کی قدر میں بہترین آئی ہے وزیراعظم کے حکم پر پیٹرولیم ڈویلپمنٹ میں کوئی تبدیلی نہیں کرہے ، وزیراعظم شہباز شریف کو زیاہ سے زیادہ ریلیف دینا […]

Read More
معیشت و تجارت

حکومت نے کرپٹو کرنسی کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا

اسلام آباد :حکومت نے کرپٹو کرنسی کی روک تھام کیلئے انٹرنیٹ پر کرپٹو کرنسی سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں حکام نے بتایا کہ اسٹیٹ بینک اور وزارت آئی ٹی نے کرپٹو کرنسی پر کام شروع کردیا ہے ۔عائشہ غوث پاشا کا کہنا تھا کہ […]

Read More
تازہ ترین

حکومت اور جے یو آئی میں مذاکرات ناکام ، احتجاج سپریم کورٹ کے سامنے ہی ہوگا

جے یو آئی ف میں مذاکرات ناکام ہوگئے ، احتجاج سپریم کورٹ کے سامنے ہی ہوگا، مولانا فضل الرحمان نے حکوم کو واضح کردیا ۔ایک سے دو بجے کے درمیان احتجاج کا آغاز ہوجائیگا۔دھرنے کا اسٹیج سپریم کورٹ سے تھوڑا پیچھے لگوائیں گے ۔الیکشن کمیشن وزیراعظم ہاﺅس کے سامنے اسٹیج لگ جائے تو اعراض نہیں […]

Read More