جرائم

تحریک انصاف کے سینئر رہنما جیل سے رہائی کے بعد پھر گرفتار

جہلم سے پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق ایم پی اے چوہدری ظفر اقبال کو جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ حراست میں لے لیاگیا۔تحریک انصاف کے سابق ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری ظفر اقبال کو چند روز قبل گرفتار کیا گیا تھا ، چوہدری ظفر اقبال کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار […]

Read More
تازہ ترین

سابق وفاقی وزیر غلام سرور کا بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد: غلام سرور خان نے بھی تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کردیا غلام سرور خان نے ایک بیان سانحہ 9 مئی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس روز جو کچھ ہوا برا ہوا لہذا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کرتاہوں ۔انہوں نے کہا کہ افواج پاکستان کی ملک کی بقا اور […]

Read More
تازہ ترین

تحریک انصاف کے چیئرمین کیخلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج

تحریک انصاف کے چیئرمین کیخلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج کرلیاگیا ۔چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف فراد کا مقدمہ چھ جون کو تھانہ کوہسار میں شہری نسیم الحق کی مدعیت میں درج کیاگیا۔بشریٰ بی بی ، زلفی بخاری ، شہزاد اکبر اور فرح گوگی سمیت دیگر بھی مقدمے میں نامزد ہیں ۔ایف آئی […]

Read More
تازہ ترین

فردوس عاشق اعوان کا تحریک انصاف چھوڑنے کا امکان

کئی رہنماﺅں کے علیحدہ ہونے کے بعد اب فردوس عاشق اعوان کا بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا امکان ہے ۔فردوس عاش اعوان آج پریس کانفرنس کریگی جس میں وہ تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کرسکتی ہیں ۔دوسری جانب تحریک انصاف بھی پارٹی سے الگ ہونیوالی کیخلاف سرگر ہوگئی ہے۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے […]

Read More
تازہ ترین

تحریک انصاف پر پابندی کاجائزہ لیاجارہاہے، خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی کاجائزہ لیا جارہاہے ۔خواجہ آصف نے کہا کہ اگر پی ٹی آئی پر پابند ی لگانے کا فیصلہ کیاگیا تو یہ پی ڈی ایم کا مشترکہ فیصلہ ہوگا جس کیلئے پارلیمنٹ سے رجوع کیاجائیگاانہوں نے کہا کہ نو مئی کے واقعات […]

Read More
تازہ ترین

ملک امین اسلم کا بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

سابق وزیر اور بین ٹری سونامی منصوبے کے سربراہ ملک امین اسلم نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ملک امین اسلم نے کہا کہ اسوقت ایک ایجنڈے نے پارٹی کو ہائی جیک کیا ، اس پر پارٹی کو جوابدہ ہونا پڑیگا۔انہوں نے کہاکہ ٹی وی پر سب کچھ دیکھ کرسکتے ہیں چلا گیا، اب اس […]

Read More
پاکستان

تحریک انصاف نے مذاکرات پر سینیٹ کمیٹی مسترد کردی

پی ٹی آئی نے مذاکرات پر سینیٹ کی کمیٹی مسترد کردی اور پارٹیوں کے درمیان مذاکرات کا مطالبہ کردیا ۔صادق سنجرانی نے قائد ایوان اور قائد حزب اختلاف کوخط لکھ کر کمیٹی کیلئے حکومت اور اپوزیشن بینچز سے چار ، چار نام مانگ لیے ۔تحریک انصا ف نے چیئرمین سینیٹ کی تجویز مسترد کردی ۔سپریم […]

Read More
پاکستان

تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک کی اہلیہ انتقال کرگئیں

اسلام آباد:تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک کی اہلیہ نوشہرہ میں انتقال کرگئیں ۔اہلخانہ کے مطابق پرویز خٹک کی اہلیہ کچھ عرصے سے بیمار تھیں ۔پی ٹی آئی رہنما کی اہلیہ کی میت کو لاہور بھجوا دیا گیا ہے اور انہیں وہیں پر سپرد خاک کیاجائیگا۔پرویز خٹک کی اہلیہ کی نماز جنازہ آج لاہور میں […]

Read More
پاکستان

دوخاندانوں نے 10برس میں قرض4گناہ کردیا،چیئرمین تحریک انصاف

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کاکہنا ہے کہ این آر او2شرمناک ہے جس میں 1100ارب روپے کے کرپشن کیسز کو معافی دی جارہی ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ٹویٹر پر بیان میں کہا کہ قوم این آر او ایک کی بھاری قیمت چکائی ہے۔ان دو مجرم خاندانوں اور ان کے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

لانگ مارچ کا دوسرا روز، شاہدرہ لاہور سے آغاز، فیروزوالا کی جانب رواں دواں، اگلا پڑاؤ مریدکے

تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا آج دوسرے روز شاہدرہ لاہور سے آغاز ہو گیا، عمران خان کی قیادت میں لانگ مارچ فیروزوالا کی جانب رواں دواں ہے، جس کے بعد مریدکے میں استقبال ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق لانگ مارچ کے شرکاء کا سادھوکی میں بھی استقبال کیا جائے گا، دوسرے روز لانگ مارچ […]

Read More