دنیا

پاکستان کی منتخب حکومت کیساتھ کام کیلئے تیار ہیں ، امریکہ

امریکی محکمہ خارجہ کی نائب معاون وزیر الزبتھ ہارسٹ کا کہنا ہے کہ ہم پاکستانی عوام کی منتخب کردہ کسی بھی حکومت کیساتھ کام کیلئے تیار ہیں ۔الزبتھ ہارسٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستانی سیاست میں امریکا کا کردار نہیں ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کیساتھ قابل قدر شراکت کی راہ میں پروپیگنڈے […]

Read More
دنیا

امریکہ ، شمال مشرقی ریاستیں طوفانی بارشوں ، سیلاب سے دوچار

امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے سبب نظام زندگی بری طرح متاثر ہے ۔نیویارک میں سیلابی ریلے میں بہنے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا ہے دریاﺅں میںپانی کی سطح بلند ہونے سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ، کئی افراد کو کشتیوں کے ذریعے نکالا گیا ۔کئی علاقوں میں سڑکیں […]

Read More
دنیا

روس کے اندر حملوں کی حمایت نہیں کرتے ،امریکہ

ماسکو ڈرون حملوں پر امریکہ کا کہنا ہے کہ روس کے اندر حملوں کی حمایت نہیں کرتے ، ہماری توجہ یوکرین کی مدد کرنے پر ہے ،وائٹ ہاﺅس کا کہنا تھا کہ ماسکو ڈرون حملوں کے بارے میں معلومات لے رہے ہیں امریکہ کی توجہ یوکرین کے خودمختار علاقے دوربارہ حاصل کرنے اور مددکرنے پر […]

Read More
دنیا

روز ویلٹ ہوٹل کا امریکہ میں نیا معاہدہ ہوگیا

پی آئی اے کی ملکیت روز ویلٹ ہوٹل کا امریکہ میں نیا معاہدہ ہوگیا ، پی آئی اے انتظامیہ کے مطابق معاہدہ نیویارک سٹی ہیلتھ اینڈ ہاسپٹلز کا رپوریشن کیساتھ ہوا ہے ۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ روز یلٹ ہوتل تین سال کیلئے نیویارک سٹی ہیلتھ اینڈ ہاسپٹلز کارپوریشن چلائے گی معاہدے کے تحت امریکی […]

Read More
دنیا

امریکہ ، گرد کا طوفان ، حادثات میں 6 افراد ہلاک

امریکی ریاست الی نوائے میں گرد کے طوفان کی وجہ سے حادثہ پیش آیا جس میں چھ افراد ہلاک ہوگئے طوفان کے باعث انٹر اسٹیٹ 55 پر حادثہ پیش آیا حادثے میں اسی سے زائد گاڑیوں کو نقصان پہنچا الی نوائے پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں 30 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں […]

Read More
دنیا

پاکستان میں عوام کی مرضی کی عکاس حکومت کی حمایت کرینگے ، امریکہ

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں کسی بھی ایسی حکومت کی حمایت کرینگے جو پاکستانی عوا کی مرضی کی عکاس ہوواشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ہم یقینی طورپر پاکستان کی داخلی یاملکی سیاست پر کچھ نہیں کہیں گےانہوں […]

Read More
دنیا

امریکہ ، الاباما میں فائرنگ ،4 افراد ہلاک ، 28 زخمی

امریکی ریاست الاباما میں سالگرہ کی تقریب کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 28 زخمی ہوگئے ، ہلاک اور زخمی ہونیوالوں میں زیادہ ترنوجوان شامل ہیں ۔ واقعے میں کسی حملہ آور کی گرفتاری کی تصدیق نہیں کی گئی اور نہ ہی ہلا ک ہونے والوں کے نام بتائے گئے ہیں […]

Read More
پاکستان

عمران خان امریکہ کے پاﺅں پکڑ رہے ہیں ، شیری رحمان

وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کے کارکن امریکی غلامی کیخلاف نعرے لگا رہے ہیں او روہ امریکہ کے پاﺅں پکڑ رہے ہیں ۔شیری رحمان نے کہا کہ گذشتہ سال اپریل میں عمران خان نام نہاد بیرونی ساز ش کا بیانیہ بنا کر سیاست کررہے تھے ، اب […]

Read More
دنیا

امریکہ اپنے ہی اتحادیوں کی جاسوسی کرتا پکڑا گیا

امریکہ اپنے ہی اتحادیوں کی جاسوسی کرتا پکڑا گیا امریکی افواج کی سرگرمیوں سے متعلق خفیہ دستاویزات پینٹاگون سے لیک ہوگئیں لیک ہونیوالی حساس امریکی دستاویزا ت میں انکشاف ہو اہے کہ امریکہ نے جنوبی کوریا،اسرائیل اور یوکرین سے متعلق خفیہ معلومات جمع کیں ۔مبینہ طورپر روس میں موجود وسیع امریکی انٹیلی جنس نیٹ ورک […]

Read More
دنیا

یروشلم میں تشد د آمیز مناظر پر تشویش ہے ، امریکہ

امریکا نے مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی کارروائی پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہاکہ یروشلم میں تشدد آمیز مناظر پر تشویش ہے ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل کا کہنا ہے کہ امریکی انتظامیہ اسرائیل اور فلسطینی حکام سے رابطے میں ہے ۔ ویدانت پٹیل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مسجد اقصیٰ حملے […]

Read More