تازہ ترین

اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کرسکتا ہے: امریکی میڈیا

واشنگٹن:امریکی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کرسکتا ہے اور اس سلسلے میں اسرائیل حکام نے امریکا کو ایران پر حملے کی پیشگی اطلاع بھی کر دی ہے۔رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے واضح کیا ہے کہ وہ ایران کے اندر ایک بڑے آپریشن کیلئے مکمل طور پر تیار […]

Read More
تازہ ترین

اسرائیل نے غزہ جنگ بندی کیلئے نئی تجویز پر دستخط کر دیئے: امریکا

واشنگٹن:ترجمان وائٹ ہاس کا کہنا ہے کہ غزہ سیز فائر کیلئے امریکا کی نئی تجویز پر اسرائیل نے دستخط کر دیئے۔ترجمان وائٹ ہاس کیرولائن لیویٹ نے پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ جنگ بندی پر مزید بات چیت جاری ہے، حماس کی جانب سے ابھی تجویز پر جواب موصول نہیں ہوا۔ کیرولائن لیویٹ کا مزید […]

Read More
تازہ ترین

اسرائیل کی غزہ پر بمباری، فلسطینی خاتون ڈاکٹر کے 9 بچے شہید

خان یونس :غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملوں میں خاتون ماہر اطفال کے 9 بچے شہید ہوگئے۔اسرائیلی فوج نے غزہ کے شہر خان یونس کی رہائشی خاتون ڈاکٹر عالہ النجار کے گھر پر بمباری کی جس کے نتیجے میں خاتون ڈاکٹر کے 10 میں سے 9 بچے شہید ہوگئے اور صرف ایک زندہ بچ سکا، […]

Read More
دنیا

اسرائیل کی وحشیانہ بمباری، یحیی سنوار کے بھائی سمیت 144 فلسطینی شہید

غزہ:اسرائیل کا وحشی پن ختم نہ ہو سکا،غزہ کے مختلف علاقوں پر تازہ بمباری سے ایک روز میں مزید 144 فلسطینی جان سے گئے۔عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق خان یونس میں اسرائیل کی خیموں پر بمباری سے حماس کے سابق سربراہ یحیی سنوار کا دوسرا بھائی شہید ہوگیا، یحیی سنوار کے شہید بھائی زکریا […]

Read More
تازہ ترین دنیا

اسرائیل غزہ جنگ بندی معاہدے میں عارضی توسیع پر رضامند

تل ابیب:اسرائیل غزہ جنگ بندی معاہدے میں عارضی توسیع کی امریکی تجویز پر رضامند ہو گیا۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے دفتر کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ رمضان اوراپریل کے وسط میں یہودی تہوار کے دوران جنگ بندی میں توسیع کی منظوری دی گئی ہے۔اسرائیلی وزیراعظم آفس کے مطابق جنگ […]

Read More
دنیا

شام کے نئے حکمرانوں کو ایران سے دوستی کی بھاری قیمت چکانا پڑیگی: اسرائیل

تل ابیب:ایران کے شامی جنگجوں سے تعلقات کے عندیہ پر اسرائیل کا پارہ ہائی ہوگیا۔اسرائیلی وزیراعظم نے دھمکی دیتے ہوئے کہاکہ شام کے نئے حکمرانوں کو ایران سے دوستی کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی، ایران سے دوستی کے متبادل شامی حکمرانوں کا حشر بشارالاسد سے بھی بھیانک ہوگا۔دوسری جانب وائٹ ہاس نے کہا ہے […]

Read More
دنیا

غزہ میں فائربندی ممکن ، جنگ کے خاتمے پرآمادہ نہیں : اسرائیل

تل ابیب :اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ حالات میں بہتری کی سمت بڑی تبدیلی آئی ہے، اب میں یہ صرف نظریے کے طور پر نہیں کہہ رہا بلکہ اس کی بنیاد کئی وجوہات کا مجموعہ بھی ہے جس میں یحیی السنوار کا خاتمہ شامل ہے۔”میں غزہ میں […]

Read More
دنیا

اسرائیل کے فضائی حملے جاری،27فلسطینی شہید

غزہ: غزہ کے بے گھر فلسطینیوں پر حملے تھم نہ سکے،27فلسطینی لقمہ اجل بن گئے۔مسجد پر فضائی حملے میں 6 فلسطینی شہید ہوگئے اور متعدد زخمی بھی ہوئے، خان یونس کے المواسی علاقے میں اسرائیلی بمباری سے 11 فلسطینی شہید ہوئے اور 12 افراد زخمی بھی ہوئے۔شہدا کی مجموعی تعداد 43 ہزار 679 ہوگئی، 1 […]

Read More
دنیا

اسرائیل حزب اللہ سے جنگ بند ی پر تیار

لبنان میں اسرائیلی فوج کو بڑے جانی نقصان کے بعد اسرائیل حزب اللہ سے جنگ بندی پر تیار ہوگیا، اسرائیلی سرکاری میڈیا نے جنگ بندی تجویز کا مسودہ نشر کردیا۔مسودے میں اسرائیل اور لبنان سے اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد کا مطالبہ کیا گیا ہے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق 60 روزہ جنگ بندی کے […]

Read More
دنیا

اسرائیل کے فلسطینیوں پر فضائی ، زمینی حملے جاری، 54شہید

غزہ:اسرائیل کے فلسطینیوں پر مظالم جاری رہے، فضائی اور زمینی حملوں سے مزید 54 فلسطینی شہید ہوگئے،اسرائیل کی دیر البلاح میں سکول پر بمباری سے بچوں اور خواتین سمیت 10 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے، شہدا کی مجموعی تعداد 42 ہزار 603 ہوگئی۔ دارالحکومت بیروت کے ایئرپورٹ کے قریب اسرائیلی طیاروں کی بمباری سے […]

Read More