تازہ ترین

آئی ایم ایف نے فنانسنگ فرق پلان کی منظوری دیدی

آئی ایم ایف سے پاکستان کے ہونیوالے معاہدے کے حوالے سے اچھی خبرسامنے آئی ہے ۔آئی ایم ایف نے فنانسنگ فرق پلان کی آج منظوری دید ی ہے ۔آج ہونیوالی آئی ایم ایف کے بورڈڈ کی میٹنگ سے پہلے ایک اور شرط پوری ہوگی ۔آئی ایم ایف نے آج 12 جولائی کے اجلاس کے ایجنڈے […]

Read More
تازہ ترین

آئی ایم ایف سے ایکسٹرنل فنانسنگ کامعاملہ طے پاگیا

وزارت خزانہ اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ، آئی ایم ایف کے درمیان ایکسٹرنل فنانسنگ کا معاملہ طے پاگیا ہے ،آئی ایم ایف نے وزارت خزانہ کے بھیجے گئے 8.2 ارب ڈالرز کی فنانسنگ گیپ کامنصوبہ مان لیا ۔آئی ایم ایف ، عالمی بینک ، ایشیائی ترقیاتی بینک ، اے ڈی بی چین ، سعودی […]

Read More
تازہ ترین

آئی ایم ایف کے وفد سے آج سربراہ پی ٹی آئی کی ملاقات ہوگی

آئی ایم ایف کے وفد سے آج پی ٹی آئی کے سربراہ کی ملاقات ہوگی ۔یہ بات پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی نے لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران بتائی ہے ۔انہوں نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے سربراہ اپنا موقف آئی ایم […]

Read More
تازہ ترین

ملک کو ڈیفالٹ سے بچانا تھا، بڑی مشکل سے آئی ایم ایف پروگرام کیا، وزیراعظم

تورغر ، وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بڑی مشکل سے ہم نے آئی ایم ایف کا پروگرام کیاکیونکہ ہمیں پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانا تھا ، اب بارہ جولائی کو آئی ایم ایف بورڈ کی میٹنگ ہے ، انشااللہ آئی ایم ایف کا معاہدہ ہوگا۔تورغر کے مشران نے پاکستان کیلئے بڑی قربانیاں دی […]

Read More
تازہ ترین

وزیر خزانہ نے امریکی سفیر کو آئی ایم ایف معاہدے سے متعلق آگاہ کردیا

وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے پاکستان میں امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی ہے ۔اس موقع پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ امریکا کیساتھ اقتصادی اور تجارتی محاذوں پر گہرے تاریخی اور پائیدار تعلقات ہیں ۔وزیر خزانہ نے امریکی سفیر کو آئی ایم ایف سے عملے کی سطح کے معاہدے کی […]

Read More
معیشت و تجارت

آئی ایم ایف سے معاہدہ ، انٹر بینک میں ڈالر 11 روپے 1 پیسے سستا

آئی ایم ایف سے معاہدے کے اثرات انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر پر بھی اثر انداز ہونے لگے ہیں ۔کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں آج ڈالر گیارہ روپے ایک پیسے سستا ہوگیا۔انٹر بینک میں ڈالر گیارہ روپے ایک پیسے سستا ہونے کے بعد 274 روپے 98 پیسے کا ہوگیا ۔پاکستان […]

Read More
تازہ ترین

پاکستان کو قرض فراہمی کی منظوری ، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس بارہ جولائی کو ہوگا

پاکستان کے قرض معاہدے کی منظوری کیلئے عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کے ایگز یکٹو بورڈ کا اجلاس بارہ جولائی کوہوگا۔آئی ایم ایف حکام نے بتایا کہ ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری کے بعد پاکستان کو قرض کی پہلی قسط جاری کی جائیگی آئی ایم ایف حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کو دی جانیوالی […]

Read More
معیشت و تجارت

آئی ایم ایف ڈیل کے بعد زبردست تیزی ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پہلی بارکاروبار کے آغاز پر تاریخ رقم ہوگئی ۔آئی ایم ایف سے تین ارب ڈالر کی ڈیل کے بعد کاروبار کے پہلے دن زبردست تیزی دیکھنے میں آرہی ہے ۔ اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تاریخ میں پہلی بار کاروبار کا 2230 پوائنٹس اضافے کیساتھ آغاز ہوا ۔کاروبار کے آغاز […]

Read More