پاکستان تازہ ترین

آئی ایم ایف محکموں کی گورننس درست کرنے کا کہہ رہا ہے ، اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیر قانون نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ایف بی آر ریفارمر کا ایجنڈا وزیراعظم کی ترجیحات میں شامل ہے، آئی ایم ایف محکموں کی گورننس درست کرنے کا کہہ رہا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ پاکستان مشکل معاشی بحران سے گزر رہا ہے، زبانی بات کرنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے، وزیر […]

Read More
تازہ ترین

وزیراعظم کا آئی ایم ایف کی آخری مالیاتی قسط جاری ہونے پر اظہار اطمینان

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آئی ایم ایف کی آخری مالیاتی قسط کے اجراءپر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ آئی ایم ایف سے 1.1 بلین ڈالر کی آخری قسط ملنے سے 2016 میں پاکستان میں مزید معاشی استحکام آئے گا، میرے قائد نواز شریف نے آئی ایم ایف […]

Read More
پاکستان

آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کیلئے1.1 ارب ڈالر قسط کی آج منظوری متوقع

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج ہوگا، آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے لیے 1.1 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری متوقع ہے۔ منظوری کے بعد پاکستان اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدے کے تحت تیسری اور آخری قسط وصول کرے گا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کو آئی ایم ایف […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

آئی ایم ایف سے نئے معاہدے کے بعد کیاہوگا؟

حکومت پاکستان رواں مالی سال کے آخر تک آئی ایم ایف کے ساتھ ایک نئے معاہدے پر دستخط کرنا چاہتی ہے جب کہ آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر میڈیا نے نئے پروگرام پر بات کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے ڈالر ضروری ہے۔ اگر آپ کے پاس ڈالر ہیں تو […]

Read More
پاکستان

نئے پلاسٹک نوٹ کے پلان پر آئی ایم ایف کو بریفنگ دی جائے گی

آئی ایم ایف کو سرکاری اداروں کی کارکردگی بہتر بنانے، نجکاری اور جعلی کرنسی پر قابو پانے کے لیے پلاسٹک کے نئے نوٹ جاری کرنے کے منصوبے پر آج بریفنگ دی جائے گی۔پاکستان اور آئی ایم ایف مشن حکام کے درمیان مذاکرات آج بھی جاری رہیں گے۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف حکام کو ایف […]

Read More
پاکستان

بجلی وٹیکس چوری ختم کریں تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں ، خواجہ آصف

بجلی وٹیکس چوری ختم کریں تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں ، خواجہ آصف ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بجلی چوری، ٹیکس چوری اور شاہانہ انداز کا خاتمہ ہو جائے تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں۔خواجہ آصف نے پارلیمنٹ ہاو¿س کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

آئی ایم ایف کو خط لکھنا ملک دشمنی کے مترادف ہے ، نواز شریف

قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو خط لکھنا ملک دشمنی کے مترادف ہے۔پارلیمنٹ ہاو¿س پہنچنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی ایسے خط لکھ سکتی ہے، یہ ان کا فرض ہے، کوئی سیاسی جماعت ایسے خط نہیں […]

Read More
پاکستان

ہم پھر آئی ایم ایف کے دروازے پر جانیوالے ہیں ، عرفان صدیقی

ہم پھر آئی ایم ایف کے دروازے پر جانیوالے ہیں ، عرفان صدیقی ۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ ہم ایک بار پھر آئی ایم ایف کے دروازے پر جانے والے ہیں۔مسلم لیگ ن کے رہنما عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ معیشت بہت گر چکی ہے، […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

آئی ایم ایف نے پی آئی اے کی نجکاری کا پلان منظور کرلیا

وزارت نجکاری اور وزارت خزانہ کے حکام کے درمیان انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے حکام کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے پی آئی اے کی نجکاری کے لیے قرض کی ری شیڈولنگ پلان کی اصولی منظوری دے دی ہے۔نجکاری کمیشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی […]

Read More
تازہ ترین

آئی ایم ایف کا پاکستان پر مزید سماجی پروگرام چلانے پر زور

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان پر بینظیر آمدنی کے علاوہ سماجی پروگرام چلانے پر زور دیا ہے۔آئی ایم ایف کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان کمزور طبقات کے لیے مزید سماجی تحفظ کے اقدامات کرے، پاکستان سماجی پروگرام چلانے کے لیے مسلسل کوششیں کرے۔آئی ایم ایف کا کہنا ہے […]

Read More