یونان کے جنگلات میں آگ بے قابو ، 18 افراد ہلاک
یونان کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہوگئی ، آگ کی وجہ سے 18 افراد ہلاک ہوگئے ۔حکام کا کہنا ہے کہ آگ سے متاثر ہ علاقوں سے لاشیں ملی ہیں ، سانحے کا شکار افراد ممکنہ طورپر نقل مکانی کرنیوالے لوگ تھے ۔تمام افراد کی لاشیں ترکیہ کے سرحدی علاقے سے برآمد ہوئیں […]