دنیا

ہمیں اسرائیل سے سفارتی تعلقات معطل کردینے چاہیئں ہسپتانوی وزیر

ہسپتانوں وزیر برائے سماجی امور آئیونی بیلارا کا عزہ میں نہتے فلسطینیوں کیخلاف جاری اسرائیلی جارحیت پر اپنا ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہنا ہے کہ اسپین کو اسرائیل سے اپنے سفارتی تعلقات معطل کردینے چاہئیں آئیونی بیلارانے دارالحکومت میڈرد میں اسپین کی صدارت میںہونیوالے یورپی یونین کے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس سے پہلے گفتگو […]

Read More