کھیل

پہلے 2 میچز ہمارے ہاتھ میں تھے، جیت جاتے تو صورتحال کچھ اور ہوتی: بابر اعظم

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ پہلے 2 میچز ہمارے ہاتھ میں تھے، جیت جاتے تو صورتِ حال کچھ اور ہوتی، اگلے میچز میں غلطیوں پر قابو پانے کی کوشش کریں گے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹیسٹ میچز میں تجربے کار کھلاڑیوں کی […]

Read More