ہر کوئی الیکشن سے بھاگنے کی کوشش کر رہا ہے، ناصر شاہ
ناصر شاہ نے کہا ہے کہ سب الیکشن سے بھاگنے کی کوشش کر رہے ہیں۔سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر شاہ نے کہا کہ جنوبی پنجاب میں سب سے بڑی جماعت پیپلز پارٹی ہوگی، وسطی پنجاب میں مقابلہ ہوگا، وسطی پنجاب کے ناراض لوگ واپس آرہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے […]