نہ پنجاب اور نہ ہی کے پی اسمبلی سے استعفیٰ دینگے،صرف شوشہ چھوڑا گیا،بلاول
کراچی:وزیر خارجہ اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ لکھ لیں یہ نہ پنجاب اور ہی کے پی اسمبلی سے استعفیٰ دینگے،صرف شوشہ چھوڑا گیا ہے۔55ویں یوم تاسیس پر نشتر پارک میں مرکزی جلسے سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ عمران خان استعفے دوہم مقابلے کیلئے تیار ہیں۔سیاست […]