کیر بیئن لیگ میں پاکستان کے صائم ایوب کی شاندار بیٹنگ
سی پی ایل میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا ۔گیانا ایمیزون واریئرز کی جانب سے کھیلتے ہوئے صائم ایوب نے جمیکا تھلاواز کے خلاف نصف سنچری بنائی ۔صائم ایوب 53 گیندوں پر 85 رنز بنا کر مین آف دی میچ قرار پائے ، ان کی اننگز میں پانچ چھکے اور پانچ چوکے شامل تھے یہ […]