پاکستان جرائم

ڈاکٹر عاصم کیخلاف کرپشن ریفرنس واپس چیئرمین نیب کو ارسال کرنے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عاصم حسین کیخلاف کرپشن ریفرنس واپس چیئرمین نیب کو ارسال کرنے کا حکم دیدیا ۔عدالت عالیہ میں ڈاکٹر عاصم حسین اور دیگر کیخلاف 17 ا رب روپے کی کرپشن کے ریفرنس کی سماعت جسٹس کے آغا کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کرتے ہوئے فیصلہ سنادیا ۔سندھ ہائیکورٹ نے […]

Read More