ایران کے افغان تارکین کیخلاف سخت اقدامات ، متعدد کو بیدخل کردیا
ایران نے افغان تارکین وطن کیخلاف سخت اقدامات شروع کرتے ہوئے متعدد کو بیدخل کردیا ۔بے دخل کیے گئے افغان شہریوں کا کہنا ہے کہ پاسپورٹ اور ویزہ ہونے کے باوجود انہیں ایران سے نکال دیا گیا ایرانی اہلکاروں نے کچھ افغان شہریوں کے پاسپورٹ اور ویزہ پھاڑ کر بیدخل کیا۔دوسری جانب پاکستان سے طور […]