پاکستان کی کونسی اداکارہ رونالڈو کی گرل فرینڈ جارجینا کی ہمشکل ہیں؟
کراچی: پاکستان شوبز کے اداکار آغاعلی اور ان کی اہلیہ کاماننا ہے کہ اداکارہ یشما گل رونالڈ و کی گرل فرینڈ جارجینا کی ہمشکل ہیں۔ادکارہ یشما گل اور ساتھی فنکار آغا علی کو ایک ساتھ بیٹھے دلچسپ گفتگو کرتے دیکھا جاسکتا ہے ۔اس گفتگو میں آغا علی یشما کو بتاتے ہیں کہ وہ معروف فٹبالر […]