دنیا

کولمبیا میں ڈیزل کی قیمت میں 20 فیصد اضافہ ، ٹرک ڈرائیور بپھر گئے

کولمبیا میں ٹرک ڈرائیورز کا ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف دوسرے روز بھی احتجاج جاری ہے، ٹرک ڈرائیورز نے مرکزی شاہراہیں اور ہائی ویز بند کردیں۔مقامی میڈیا کے مطابق مرکزی سڑکیں بند ہونے سے شہری ٹریفک میں پھنس کر رہ گئے، سیکڑوں کاریں اور عوامی بسوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں۔مظاہرین نے […]

Read More
دنیا

کولمبیا کا اسرائیلی سفیر کوملک چھوڑنے کا حکم

کولمبیا نے اسرائیلی سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا ۔اسرائیلی سفیر نے کولمبیا کے صدر گستاووپیٹرو کے غزہ سے متعلق بیان پر تنقید کی ہے ۔کولمبیا کے صدر گستا وو پیٹرو نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ کے لوگوں سے متعلق وہی زبان استعمال کررہاہے جو نازیوں نے یہودیوں کیخلاف کی تھی کولمبیا کے […]

Read More
دنیا

کولمبیا ، طیارہ حادثے میں لاپتہ 4 بچے کئی ہفتوں بعد زندہ مل گئے

کولمبیا کے طیارہ حادثے میں لاپتا ہونیوالے چار بجے کئی ہفتوں بعد جنگل میں زندہ مل گئے ، بچوں کو طبی امداددی جارہی ہے ۔معجزانہ طورپر زندہ بچ جانیوالے بچوں کی عمریں ایک سے تیرہ سال ہیں ، صدر گسٹاوپیٹرو نے بتایا کہ بچوں کے جسمانی وذہنی طورپر فٹ پر انہیں گھر روانہ کردیاجائیگا۔یہاں یہ […]

Read More