تازہ ترین

معیشت مستحکم کرنے کی کوشش کررہے ہیں ، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ معیشت مستحکم کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔اسلام آباد میں بین الاقوامی اسلامک بینکنگ کانفرنس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ اسلامی بینکنگ کا نظام بہتر بنا رہے ہیں ، اسلامی فنانسنگ سے غربت پرقابو پانے میں مدد مل سکتی ہے […]

Read More