کراچی: رینجرز اورپولیس کی کارروائی، 2 ڈاکوگرفتار
کراچی: ملزمان نے مختلف کمپنیز کی گاڑیوں کو گن پوائنٹ پر روک کر سیلزمین کو لوٹنے کا انکشاف کیا ہے، چوری اور چھینی گئی موٹر سائیکلوں کینمبرز پنچ کر کے واجد اور ہوشیار کو فروخت کرتے ہیں، واجد اور ہوشیار چوری شدہ موٹر سائیکلوں کو کراچی سے بلوچستان لے جا کر فروخت کرتے ہیں۔ملزم ایازعلی […]