پاکستان

کراچی: سپرہائی وے پر ٹریفک حادثہ، 2 سگے بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی: سپر ہائی وے پر مسافر بس اور ٹریلر میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں دو سگے بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق اور خاتون سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ حادثہ مسافر بس کے 22 وہیلرٹریلر سے ٹکرانے کے باعث پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق سپر ہائی وے پر لکی سیمنٹ فیکٹری کے قریب مسافر بس […]

Read More