پاکستان

ڈی ایم سی نے سی ایم ہاؤس سندھ سمیت اہم سرکاری عمارتوں کو پراپرٹی ٹیکس چالان بھیج دیا

کراچی:ڈی ایم سی ساؤتھ نے ایک عجیب کارنامہ انجام دیا ہے کہ مستثنیٰ عمارتوں کو پراپرٹی ٹیکس کے چالان بھجوا دیئے،جن میں وزیراعلیٰ ہاؤس،اردو لغت بورڈ،ناپا سمیت وفاقی وصوبائی اہم عمارتیں شامل ہیں۔وزیر اعلیٰ ہاؤس کو15لاکھ76ہزار سے7سو57روپے کا پراپرٹی ٹیکس کا چالان بھجوایا گیا ہے۔سندھ کے چیف منسٹر ہاؤس سمیت درجنوں وفاقی اور صوبائی حکومتوں […]

Read More