ڈیرہ بگٹی سے اغوا ہونے والے 6 میں سے چار فٹبالرز بازیاب
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی سے 20 روز قبل اغوا ہونے والے 6 فٹبالرز میں سے چار کھلاڑیوں کو بازیاب کروالیا گیا۔تفصیلات کے مطابق 9 ستمبر کو ٹورنامنٹ کیلیے سبی جاتے وقت ڈیرہ بگٹی سے نامعلوم افراد نے 6 فٹبالرز کو اغوا کیا تھا، جس کے بعد سیکیورٹی فورسز اور حکام نے اُن کی […]