چینی وفد پاکستان میں سیاسی نبض دیکھنے آیا تھا ، وزیر خارجہ
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کہا کہ چینی وفد پاکستان میں سیاسی نبض دیکھنے آیا تھا اور سیاسی استحکام پاکستان کیلیے بہت ضروری ہے۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا ہیکہ ہم بھارت سے باہمی احترام کی بنیاد پر پرامن تعلقات چاہتے ہیں مگر پاکستان بھارتی […]