پاکستان

چینی نائب وزیراعظم کی آمد، اسلام آباد میں پیر اور منگل کو عام تعطیل ہوگی

اسلام آباد: چین کے نائب وزیراعظم ایک روزہ دورے پر 31جولائی کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق چینی نائب وزیراعظم دورہ کے دوران مختلف منصوبوں کے معاہدے کریں گے۔دورہ کے دوران وہ وزیراعظم محمد شہباز شریف سمیت اعلی حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے، ذرائع کاکہناہے کہ چینی نائب وزیراعظم دونوں ممالک کے […]

Read More