چینی مافیا نے حکومت کی اجازت سے زیادہ چینی برآمد کردی ،اب مہنگی چینی امپورٹ کی جائیگی
چینی مافیا نے ملک میں موجود سستی چینی کو ضرورت سے زیادہ قرار دلوا کر حکومتی اجازت کے تحت زیادہ چینی ایکسپورٹ کرکے ڈالروں میں منافع کمانے کے بعد چینی کے ذخائر کم ہونے پر اب ٹیکس دہندگان کے پیسوں سے مہنگی چینی امپورٹ کرنے کی اجازت بھی حاصل کرلی ۔وفاقی حکومت نے 220 روپے […]